میٹرو سپر اسٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت

میٹرو سپر اسٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی: پاکستان میں یہ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والا پہلا سپر اسٹور ہے جو کراچی میں یونی ورسٹی روڈ پر واقع ہے

اسٹور کی انتظامیہ نے اسے بند کرنےکا نوٹس گیٹ پر لگا دیا ہے جس کے مطابق اسٹور کو تاحکم ثانی بند کیا گیا ہے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سفاری سپر اسٹور کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں۔
سپر اسٹور کے ایک اہلکار کا کہنا تھاکہ اسٹور خود بند کیا ہے تاکہ خریداروں کی حفاظت ہو، عملے کے 90 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کر کیے گئے اور سپر اسٹور میں فیومیگیشن کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

کراچی: بیت الخلا دو خواتین کے لیے اور دو مردوں کے لیے پاکستان کے پہلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے