اداکارہ ریز ویدرسپون نے انکشاف کیا انہوں نے ڈپریشن کی پہلی تھراپی 16سال کی عمر میں لی

اداکارہ ریز ویدرسپون نے انکشاف کیا انہوں نے ڈپریشن کی پہلی تھراپی 16سال کی عمر میں لی

44لاس اینجلس: سالہ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ بہت چھوٹی سے عمر میں ڈپریشن کا شکار ہوئیں اور اس لمبی جنگ کو ابھی تک وہ بہت ہمت سے لڑ رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ چار بچوں کی ماں ہیں اور ہر بچے کی پیدائش پر انہیں اس بیماری کی بناء پرذہنی اور جسمانی طور پر نئے تجربے سے گزرنا پڑا اور کافی بھاری دوائیں لینا پڑیں کیونکہ وہ اس وقت بالکل بھی نارمل نہیں تھیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ یہ بھی جانتی ہیںکہ انہیں ساری زندگی اس تکلیف کا سامناکرنا پڑے گا لیکن وہ اس کامقابلہ ہمت سے کرنا چاہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملکہ ترنم نورجہاں 21 ستمبر1926ء کوقصورمیں پیدا ہوئیں

ملکہ ترنم نورجہاں 21 ستمبر1926ء کوقصورمیں پیدا ہوئیں

لاہور: ملکہ ترنم نورجہاں 21 ستمبر1926ء کوقصورمیں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام اللہ وسائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے