افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر پورٹ کو آپریشنل کردیا

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر پورٹ کو آپریشنل کردیا

اسلام آباد: اپنے بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ بزنس کمیونٹی اور شپنگ انڈسٹری نے گوادر پورٹ آپریشنل کرنے کا مطالبہ کیا تھا

وزارت تجارت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر پورٹ کو آپریشنل کردیا۔
انہوں نے کہا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ شروع ہونے سے گوادر پورٹ بڑے پیمانے پر آپریشنل ہوجائے گا اور اس اقدام سے گوادر میں کاروباری سرگرمیاں اور ملازمتوں کے مواقع بڑھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

اسلام آباد: اب اس معاملے پر وفاقی حکومت بھی میدان میں آ گئی ہے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے