ہمیں مل کر کوروناوائرس کےخلاف جنگ جیتنا ہوگی

ہمیں مل کر کوروناوائرس کےخلاف جنگ جیتنا ہوگی

اسلام آباد :معروف اداکارہ و ہدایتکارہ زیبا بختیار نے کہاہے کہ ہمیں مل کر کوروناوائرس کےخلاف جنگ جیتنا ہوگی‘ شو بزانڈسٹری کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد جلد اپنے قدموں پر کھڑی ہوجائے گی

زیبا بختیار نے کہا کہ فلم انڈسٹری موجودہ حالات میں بحران کا شکار ضرور ہے تاہم کورونا وائرس کی بناءپر پوری دنیا کی شوبز انڈسٹری اس کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے ۔
زیبا بختیار نےامید ظاہر کی کہ وہ وقت دور نہیں جب فلموں ایک بار پھر عروج ملے گا اور شوبز انڈسٹری اپنے قدموں پر کھڑی ہوجائے گی۔
ہمیں مل کر کوروناوائرس کےخلاف جنگ جیتنا ہوگی اور اس کے خلاف سب سے موثر ہتھیار خود کو گھروں تک محدود رکھنا اورحفاظتی تدابیر پر عمل کرنا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے