چمن بارڈر کو ہفتے میں دو بار کھولنے کا فیصلہ کرلیا

چمن بارڈر کو ہفتے میں دو بار کھولنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: کومت کی جانب سے بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں، اسی صورتحال کے پیش نظر طور خم اور چمن بارڈر کو ہفتے میں دو دفعہ کھولنے کا فیصلہ

ہ 500 پاکستانی طورخم اور 300 سو چمن بارڈر سےلائے جائیں گے جبکہ 6ہزار پاکستانیوں کومختلف ممالک سے اگلے ہفتے تک لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بیرون ممالک پھنسےپاکستانیوں کو مختلف کیٹگریز میں تقسیم کردیا گیا، 35 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپسی کے خواہشمند ہیں ، واپسی پر مسافروں کو 48گھنٹے تک قرنطینہ کیاجائے گا۔
یواےای سےپاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے 16پروازیں چلائی جارہی ہیں اور ملائیشیا،سنگا پوراور بحرین سے رہا قیدوں کو بھی واپس لایاجائےگا جبکہ افریقہ اورامریکاکےلیےبھی خصوصی پروازوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مام مسافروں کو ٹیسٹنگ کے مرحلے سے گزرنا ہو گا، ٹیسٹ مثبت آنے پر مسافروں کو اسپتال میں رکھا جائے گا، یہ پالیسی زمینی راستےسےداخل ہو نے والےپاکستانیوں پر بھی لاگو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے