کراچی کے علاقے کورنگی میں ایس اوپیزپرعمل نہ کرنے پرفیکٹری کوسیل کردیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں ایس اوپیزپرعمل نہ کرنے پرفیکٹری کوسیل کردیا

کراچی: سندھ حکومت مرتضی وہاب کی ٹوئٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ایس اوپیزپرعمل نہ کرنے پرفیکٹری کوسیل کردیا گیا ہے فیکٹری نے سندھ حکومت کی جانب سے بنائے گئے ایس اوپی پرعمل نہیں کیا تھا

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد صنعتوں کوجزوی کھولا گیا ہے تاہم بازاراوردکانیں کھولنے کے لیے ایس اوپی بدھ تک تیارکرلیا جائے گا، ایس اوپی کی خلاف ورزی کرنے والے بازارسیل کردیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سی فوڈ ریسٹورنٹس نے حکومت سندھ کی کورونا ایس اوپیز کو مذاق بنادیا

سی فوڈ ریسٹورنٹس نے حکومت سندھ کی کورونا ایس اوپیز کو مذاق بنادیا

کراچی: رات گئے تک ان سی فوڈ کے ریسٹورنٹس پر شہریوں کارش نظر آتا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے