مادھور دکشت لاک ڈاؤن میں لوگوں کو آن لائن ڈانس سکھا رہی ہیں

مادھور دکشت لاک ڈاؤن میں لوگوں کو آن لائن ڈانس سکھا رہی ہیں

ممبئی: مادھوری دکشت لاک ڈاؤن کا اچھا استعمال کررہی ہیں وہ اس دوران ڈانس کی مشق کررہی ہیں ان کے ڈانس کی مشق کا ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ہے

مادھوری دکشت نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے اس ویڈیو میں وہ کتھک کی پریکٹس کرتی نظر آرہی ہیں۔
اس ویڈیو کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے اس انمول وقت کو برباد نہ کریں بلکہ اس کا پورا ستعمال کریں۔

یہ بھی پڑھیں

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

کمسن برٹش پاکستانی نابینا گلوکارہ سیرین جہانگیر نے گزشتہ روز موسیقی کے اس بڑے مقابلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے