دنیا کی ہر مخلوق خدائے برتر کی تخلیق کردہ ہے

دنیا کی ہر مخلوق خدائے برتر کی تخلیق کردہ ہے

ثنا فخر کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دنوں میں آوارہ جانوروں کی آواز بنیں اور پالتو جانور کے شوقین افراد انہیں پالیں

ثنا فخر نے اپنے01منٹ اور 3 سیکنڈ پر مبنی ویڈیو بیان کے آغاز میں کہا کہ آج وہ اپنے مداحوں سے بہت ضروری پیغام شیئر کرنا چاہتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا کی ہر مخلوق خدائے برتر کی تخلیق کردہ ہے، اداکارہ نے کہا کہ جانور بھی اللہ کی تخلیق ہیں انہیں بھی اس زمین میں رہنے اور بقا کے لیے کوششیں کرنے کا پورا حق ہے۔
گلیوں میں گھومنے والے جانوروں کا بھی اس زمین پر اتنا ہی حق ہے جتنا ہم سب کاہے۔
انہوں نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ آئیں ہم سب مل کر حکومت سے اپیل کریں کہ وہ گلیوں میں گھومنے والے جانوروں کو مارنے پر مستقل پابندی عائد کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

راولپنڈی: عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فنکارہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لہذا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے