پیپلز پارٹی کی قیادت کوآئین پاکستان کی ٹیوشن پڑھانے والے استاد کی فیس ادا کرنے کے لئے تیار ہیں

پیپلز پارٹی کی قیادت کوآئین پاکستان کی ٹیوشن پڑھانے والے استاد کی فیس ادا کرنے کے لئے تیار ہیں

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا کہ وفاق جہاں پورے پاکستان کے لئے طبی آلات، ٹیسٹ کٹس اور عوام کو مالی مددفراہم کررہا ہے وہیں سندھ کی حکومت کو ان کی ذمہ داری کااحساس دلانے کی کوشش

مخیرحضرات سندھ کی عوام کو حقوق دلوانے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کو آئین پاکستان کی ٹیوشن پڑھانے والے استاد کی فیس ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
شہباز گل نے اشتہار برائے ماہر قانون اُستاد کا عنوان دے کر کہا کہ کورونا کے باعث سندھ حکومت کی نااہلی کے ساتھ ان کی آئین پاکستان سے لاعلمی بھی بری طرح عیاں ہوئی کہ انہیں 18ویں ترمیم کی الف ب کاعلم نہیں، ایسےمیں سندھ کی عوام کے وسیع تر مفاد میں پیپلز پارٹی کی قیادت کے لئے ماہر استادکی ضرورت ہے جو انہیں آئین پاکستان پڑھا سکے۔

یہ بھی پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے