صبا قمر نے خود کو مصروف رکھنے کے لیے نیا طریقہ تلاش کر لیا

صبا قمر نے خود کو مصروف رکھنے کے لیے نیا طریقہ تلاش کر لیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی مصروف رہنے کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں

پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر نے خود کو مصروف رکھنے کے لیے نیا طریقہ تلاش کر لیا ہے۔
صبا قمر نے بتایا کہ میں نے بہت غور کرنے کے بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کیا، میں اس پلیٹ فارم کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتی ہوں، شوبز انڈسٹری میں بہت محنت کے بعد مقام حاصل کیا اور لگتا ہے اس دوران میں نے بہت کچھ سیکھا بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے