نو ٹائم ٹو ڈائی“ میں اپنے کردار کے ساتھ کچھ منفرد کرنا چاہتی تھیں

نو ٹائم ٹو ڈائی“ میں اپنے کردار کے ساتھ کچھ منفرد کرنا چاہتی تھیں

لاس اینجلس: جب انہیں ایک ”بانڈ گرل“ کے کردار کی پیش کش ہوئی تو وہ حیران ہوگئی تھیںکیونکہ فلموں میں اتنے سالوں سے بانڈ گرل کو ہمیشہ ایک خاص قسم کی خوبصورت عورت کے طور پیش کیا گیا

وہ ایسی نہیں ہیں انہوں نے کہا جب انہیں ہدایت کار کیری فوکنگا نے اس فلم کی پیش کش کی تو اس وقت ان کا کردار نہیںلکھا گیا تھا لیکن انہیں لگتا تھا کہ وہ ہی ےہ کردار اداکرسکتی ہیں جو فوکنگا نے انہیں بیان کیا تھا۔ فلم ”نو ٹائم ٹو ڈائی“ رواں سال نومبر میں سینما کی زینت بنے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

راولپنڈی: عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فنکارہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لہذا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے