آئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغور

آئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرفخرامام کی ملاقات ہوئی ملاقات میں گندم اسمگلنگ کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے کے اقدامات پرگفتگوکی گئی

آئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغورکیا گیا۔
اس متعلق وزیراعظم نے کہا کہ گندم ودیگراشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کی مؤثرروک تھام کے لیے پرعزم ہیں اورذخیرہ اندوزی اوراسمگلنگ کے تدارک کے لیے آرڈیننس متعارف کرایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف کیسز کی سماعت

وفاقی دارالحکومت میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف کیسز کی سماعت

اسلام آباد: شہزاد اکبر، سیکرٹری داخلہ نسیم کھوکھر، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات، آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے