پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ

پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ

لاہور: محکمہ خوراک پنجاب نے پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب سے خریدنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے

پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے طے کیا کہ پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب سے خریدنے کیلیے تاجروں کو خریداری کی اجازت نہیں دی جائے گی بلکہ محکمہ خوراک پنجاب ، پختونخواہ حکومت کیلئے گندم خریدے گا اور اپنے صوبے میں گندم منتقلی کی ذمہ داری محکمہ خوراک پختونخواہ کی ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی گھر کے کھانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا

حمزہ شہباز کی گھر کے کھانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا

لاہور: احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے حمزہ شہباز کی درخواست پر 2صفحات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے