سندھ حکومت صوبے کے حالات کے مطابق جو بہتر سمجھے وہ فیصلے کرے

سندھ حکومت صوبے کے حالات کے مطابق جو بہتر سمجھے وہ فیصلے کرے

اسلام آباد: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں، اٹھارہویں ترمیم صوبوں کے آئینی اختیارات کی ضامن ہے

سندھ حکومت صوبے کے حالات کے مطابق جو بہتر سمجھے وہ فیصلے کرے
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لاک ڈاؤن کو کتنا بڑھانا یا کم کرنا ہے وفاق کی طرف سے کوئی پابندی نہیں، پاکستان کے عوام کی حفاظت ہم سب کی اولین ترجیح ہے، وفاق صوبوں کی طرف سے کورونا سے بچاؤ کے تمام اقدامات کو مزید موثر بنانے اور تقویت دینے میں اپنا کردار اور ذمہ داری ادا کرتا رہے گا جب کہ تمام اکائیوں کے عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا وزیراعظم عمران خان کا نصب العین ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

اسلام آباد: اب اس معاملے پر وفاقی حکومت بھی میدان میں آ گئی ہے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے