حکومت صحت، مالی امداد اور اقتصادی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے کوشاں ہے

حکومت صحت، مالی امداد اور اقتصادی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے کوشاں ہے

اسلام آباد: ڈاکٹرعبدالحفیظ کا کہنا تھا کہ حکومت صحت، مالی امداد اور اقتصادی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے کوشاں ہے،کرونا وبا کےاثرات پر قابو پانے کے لیے 1200 ارب کاریلیف پیکیج دیاگیا

مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مزدوروں اور کارکنوں کے لیے200 اور ایس ایم ای کے لیے100 ارب رکھے ہیں،احساس پروگرام کے تحت مستحقین کے لیے 144 ارب کی نقد امداد جاری ہے۔
ہ گزشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چین کی جانب سے فراہم کردہ طبی سامان سے پاکستان کی طبی صلاحیت میں اضافہ ہوا۔
چینی سفیر نے پاکستان کی حمایت پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ چینی قیادت ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھےگی، دونوں ممالک ترجیحی بنیادوں پر کرونا کے خاتمے کے لیے اقدامات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

اسلام آباد: اب اس معاملے پر وفاقی حکومت بھی میدان میں آ گئی ہے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے