پاکستان ٹیلی وژن نے ٹیلی اسکول نشریات کاباقاعدہ آغازکردیا

پاکستان ٹیلی وژن نے ٹیلی اسکول نشریات کاباقاعدہ آغازکردیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن نےٹیلی اسکول نشریات کاباقاعدہ آغازکردیا، ٹیلی اسکول کی نشریات سیٹلائٹ اور انٹیناکے ذریعے دیکھی جاسکتی ہین، ٹیلی اسکول میں صبح 8سےشام 6بجےتک پہلی سے12ویں جماعت تک کی کلاسیں ہوں گی

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ آج صبح آٹھ بجے سے پی ٹی وی نے ٹیلی اسکول نشریات کا باقاعدہ آغاز کر دیا،وزارت تعلیم اور اطلاعات کے اشتراک سےمنصوبہ شروع کیا گیا، منصوبہ عمران خان کے ملک میں تعلیم کے فروغ کے وژن کا مظہر ہے۔
ہ کورونا کے باعث بچوں کا تعلیمی عمل معطل ہے،چینل کے ذریعے گھر بیٹھے طالب علم تدریسی عمل سے استفادہ کریں گے ، پہلی سے بارہویں جماعت کے طلبااس سے مستفید ہوں گے۔
ہ ٹیلی اسکول سے وہ بچے بھی فائدہ اٹھائیں گے جواسکول نہیں جا پاتے ،گھربیٹھے افرادکوتعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔
دور افتادہ علاقوں کےبچےاورطالبعلم تدریس وتربیت کےعمل سےفائدہ اٹھاسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے