ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے کرونا وائرس کونسا علاقہ کتنا متاثرہوا اعداد وشما ر جاری کردیا

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے کرونا وائرس کونسا علاقہ کتنا متاثرہوا اعداد وشما ر جاری کردیا

کراچی: اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ ضلع کورنگی میں 38کرونا کے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ علاقائی سطح پر گلشن اقبال سے زیادہ کیسز سامنے آئے، صدر109، نارتھ ناظم آباد64 اور جمشید ٹاؤن میں 42 افراد متاثر ہوئے

ملیر سے 41، نارتھ کراچی سے 30 اور اور نگی میں 28کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ وائرس کا شکار ہونے والوں میں مردوں کی شرح 70فیصد رہی۔ جبکہ وائرس سے متاثرہ عورتوں کی شرح 30فیصد رہی ہے‘‘۔
اعداد وشمار کے مطابق 1060افراد میں 20سے29سال کے 219افراد کرونا سے متاثر ہوئے۔ 30 سے39سال کے 200 جبکہ 40سے49 سال کے 157افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرین میں سب سے کم شرح ایک سے 9سال کے بچوں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے