بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس وطن لانے کے لیے پی آئی نے ریلیف فلائٹس

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس وطن لانے کے لیے پی آئی نے ریلیف فلائٹس

اسلام آباد: پی آئی اے کی پرواز 10 اپریل کو ڈنمارک،11 اپریل کوآذربائیجان، 11 اپریل کو ہی کوالالمپور اور فرانس ، 12 اپریل کو جاپان ، 13 اپریل کو تھائی لینڈ جائے گی

پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق ایسے افراد جو ان پروازوں پر جانے کے خواہشمند ہوں اور ابھی تک متعلقہ سفارت خانوں نے رابطہ نہ کیا ہو وہ فوری طور پر اگلی پروازوں کا انتظار کیے بغیرپی آئی اے کے کال سنٹر یا دفاتر سے رابطہ کریں۔مانچسڑ سے 71 مزید پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے۔دوسری جانب پاکستان میں موجود امریکی شہریوں کو امریکہ لے جانے کیلئے ایوی ایشن حکام نے امریکی انتظامیہ کو اجازت دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے