یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری

یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری

اسلام آباد: ای سی سی اجلاس میں کوہالہ پن بجلی منصوبے کی ادائیگیوں کے معاملہ اور نجی شعبے سے فارن کرنسی کی مد میں واجبات کی وصولی پربات ہوئی جبکہ بیرونی قرضوں اورادائیگیوں پرمربوط پالیسی کاجائزہ لیا گیا

اجلاس میں ماہانہ اورسہ ماہی بنیادوں پرفیول ایڈجسٹمنٹ کامعاملہ اور روپےکی قدرمیں کمی سےاداروں کونقصان کامعاملہ زیر غور آیا۔
اجلاس میں وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے84 کروڑکےسبسڈی چارجز کی منظوری دے دی گئی جبکہ پاکستان نیوکلیئریگولیٹری اتھارٹی کیلئے9کروڑسےزائدکی ضمنی گرانٹ اور پنجاب رینجرز کےہیلی کاپٹرکی مرمت کیلئے50لاکھ کی گرانٹ بھی منظور کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے