دنیا بھر میں آج پنک سپر مون کا نظارہ کیا جائے گا

دنیا بھر میں آج پنک سپر مون کا نظارہ کیا جائے گا

اسلام آباد: یہ رواں سال کا چوتھا سپر مون ہوگا جو رات 11بجکر 8 منٹ پر شروع ہوگا، سپرپنک مون کے دوران چاند اور زمین کا فاصلہ 3 لاکھ 56 ہزار 907کلومیٹر ہوگا

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق آج چاند اور زمین کا فاصلہ معمول سے کم ہوگا۔
پاکستان میں پنک سپرمون بدھ کی صبح 7:30 بجے ہوگا اور چاند چودھویں کے چاند 16 فیصد زائد روشن ہوگا مگر پاکستان میں سورج نکلے ہونے کی وجہ سے سپرمون دکھائی دینے کے امکانات کم ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے