پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار

پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار

راولپنڈی: دو پائلٹس اور ایک ایئر ہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد تحفظات دور نہ ہونے پر پی آئی اے کے پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا اور پی آئی اے انتظامیہ میں تناؤ برقرار

دو پائلٹس اور ایک ایئر ہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد تحفظات دور نہ ہونے پر پی آئی اے کے پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا اور پی آئی اے انتظامیہ میں تناؤ برقرار
شیڈول وقت کے مطابق پرواز کو منگل صبح 5 بجے مسافروں کو لانے کے لیے بغداد روانہ ہونا تھا۔ تاہم اب پرواز کی روانگی منگل دن 12 بجے تک تاخیر سے متوقع ہے۔
تقریباً 161 پاکستانی وطن آنے کے لیے عراق کے مختلف شہروں سے بغداد میں جمع ہوئے تھے۔ تاہم پی آئی اے حکام اور سی ای او پی آئی اے کی یقین دہانیوں اور حفاظتی سوٹ فراہم کرنے کے باوجود پائلٹ ڈیوٹی پر نہ پہنچے۔ سی ای او پی آئی اے نے ایک روز قبل پائلٹس اور عملے کو قومی ہیرو بھی قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے