عام انتخابات سے پہلے کیا کرنا ہے، وزیراعظم نواز شریف نے اسحاق ڈار کو ہدایات دیدیں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو انتخابی اصلاحات پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، انتخابی اصلاحات پر کام تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وہ کویت سے وطن واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، انتخابی اصلاحات پر کام تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

احساس کفالت پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے کے حوالے سے پلان ترتیب

احساس کفالت پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے کے حوالے سے پلان ترتیب

اسلام آباد: وزیراعظم نے احساس کفالت پروگرام میں حکومتی ارکان پارلیمنٹ کی سفارشات کو بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے