ایف سی اور حساس اداروں کی کوئٹہ میں کارروائی ،96مارٹر گولے بر آمد

کوئٹہ : ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 96مارٹر گولے بر آمد کرلئے ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کوہلو میں حساس اداروں اور ایف سی کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک گھر سے قابل استعمال حالت میں 96مارٹر گولے برآمد کرلئے ہیں ۔تاہم برآمد ہونیوالے مارٹر گولوں کو اپنی تحویل میں لے کر مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلیٰ ہاؤس تک عام عوام کی رسائی تو دور کی بات ہے وہاں اراکین اسمبلی تک کے لیے جانا مشکل ہے

وزیر اعلیٰ ہاؤس تک عام عوام کی رسائی تو دور کی بات ہے وہاں اراکین اسمبلی تک کے لیے جانا مشکل ہے

بلوچستان: جتنی بھی حکومتیں آئی ہیں ان میں سے یہ بدترین حکومت ہے اس لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے