چینی حکام نے جان لیوا کرونا وائرس کے باعث مرنے والوں کو خراج تحسین پیش

چینی حکام نے جان لیوا کرونا وائرس کے باعث مرنے والوں کو خراج تحسین پیش

بیجنگ: چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے سب سے پہلے چین میں تباہی مچائی تھی جس کے نتیجے میں 3300 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 80 ہزارسے زیادہ افراد متاثر ہوئے تھے

ساری دنیا سے رابطہ منقطہ ہونے کے باوجود ایک ماہ کی مستقل جدوجہد و عزم و ہمت کے ساتھ ملک بھر میں وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پایا جس کے باعث ملک میں کرونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں کمی واقع ہونا شروع ہوئی۔
چین میں کرونا وائرس سے اموات پر یوم سوگ منایا جارہا ہے، یوم سوگ کے موقع پر چینی صدر اور اعلیٰ قیادت وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
دنیا بھر میں چین کے سفارتخانوں پر چینی پرچم بھی وائرس میں مبتلا ہوکر مرنے والوں کی یاد میں سرنگوں کردئیے گئے جبکہ چین میں شہریوں اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے تین منٹ تک سب کچھ روک دیا گیا۔
چینی شہریوں نے مرنے والوں کے احترام میں سائر اور گاڑیوں کے ہارن بجائے جبکہ ٹرینیں، ٹریفک اور بحری جہاز تک روک دئیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے