فیفا ویمن انڈر 20 اور فیفا انڈر 17 ویمن ورلڈ کپ ملتوی ہونے کا امکان

فیفا ویمن انڈر 20 اور فیفا انڈر 17 ویمن ورلڈ کپ ملتوی ہونے کا امکان

ٹوکیو: اس حوالے سے فیفا کے اعلی سطحی ورکنگ گروپ کے اجلاس میں سفارشات تیار کرلی گئی ہیںورکنگ گروپ نے فیفا ایونٹس سمیت متعدد معاملات پر تبادلہ خیال کرکے اپنی تجاویز بیورو کو بھجوا دی

اجلاس کے شرکا نے اگلے سال اعلان کردہ ٹوکیو اولمپکس کے لیے فٹبال ٹیموں کے انتخاب کے لیے پہلے سے وضع کردہ قوانین پر عمل درآمد کی اپیل کی ہے۔ جس کے تحت یکم جنوری 1997 میں پیدا ہونے والے کھلاڑی کھیلوں کے اس عالمی میلے میں اپنے ملک کی نمائندگی کرسکیں گے۔ فٹبال کی عالمی باڈی ان سفارشات پر جلد ایکشن کا باقاعدہ اعلان کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا نے بھارت اور پاکستان سے پہلی پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی سالانہ بنیاد پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے