کاروباری طبقہ کواربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ دینے کیلیے بڑا فیصلہ

کاروباری طبقہ کواربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ دینے کیلیے بڑا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں پی آراے نے لاک ڈاون کے دورانیہ میں ہوٹلز،موٹلز،شادی ہالز،کیٹرنگ سمیت مختلف سروسز سے وابستہ کاروباری طبقہ کو3ماہ کیلیے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا

پنجاب ریونیو اتھارٹی میں رجسٹرڈ مختلف سروسز سے وابستہ کاروباری طبقہ کو یکم اپریل سے تیس جون تک سروسز پر عائد سیلز ٹیکس ادائیگی سے مسثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ ہوٹلز,تعمیراتی سروسز,ڈاکٹرز,نجی ہسپتالوں پر 16فیصد کے حساب سے عائد ٹیکس تین ماہ کیلئے ختم کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

لاہور: رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے،چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے