خسارے کے باعث ایئر لائن دیوالیہ ہونے کے بالکل قریب پہنچ چکی

خسارے کے باعث ایئر لائن دیوالیہ ہونے کے بالکل قریب پہنچ چکی

لندن: چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی فضائی کمپنیاں متاثر ہورہی ہے کیونکہ وائرس کی روک تھام کےلیے تقریباً ممالک نے گزشتہ کئی دنوں سے اندرون و بیرون ملک پروازیں معطل کی ہوئیں ہیں

کئی دنوں سے پروازوں کی معطلی کے باعث دنیا دیگر فضائی کمپنیاں متاثر ہورہی ہے وہیں برٹش ایئر ویز بھی شدید مالی بحران سے دو چار ہے جس کے باعث کمپنی نے اپنے 36 ہزار ملازمین کو عارضی طور پر گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے عارضی طور پر معطل کیے گئے گراؤنڈ اور فضائی عملے کو حکومت کی جانب سے 80 فیصد تنخواہ ادا کی جائے گی۔
دیوالیہ سے بچنے کے لیے ایئر لائن کے حکومت سے فنڈز کے لیے مذاکرات جاری رکھے گی، خسارے کے باعث ایئر لائن دیوالیہ ہونے کے بالکل قریب پہنچ چکی ہے کیونکہ وائرس کے باعث کمپنی کے متعدد روٹس عارضی طور پر ملتوی ہیں۔
ایئر لائن کی جانب سے لندن کے گیٹ وک ایئر پورٹ سے اپنا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر معطل کیا جاچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

واشنگٹن: ولیم ای ٹوڈ، جنہیں رواں سال کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے