کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈجی رینجرز میجر بلال اکبر نے کہاہے  کہ جرائم پیشہ ا فراد اور چوری کے مال کی خریدو فروخت میں ملوث عناصر کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدرات اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ ،ایڈیشنل آئی جی سندھ اور سیکٹر کمانڈر رینجرز نے شرکت کی ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ڈی جی رینجرز بلال اکبر کا کہنا تھا کہ چوری کے مال کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے

سندھ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے

کراچی: سندھ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سندھ نے خاصی تگ و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے