چینلز کی ریٹنگ میں اضافہ ہورہا ہے

چینلز کی ریٹنگ میں اضافہ ہورہا ہے

پاکستانی ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ اس مشکل کی گھڑی میں صرف شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات ہی ہیں جو لوگوں کو مثبت رہنے کا پیغام دے رہی ہیں

ثمینہ پیرزادہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اب وقت ہے کہ وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے انٹرٹینرز کی عزت کریں، صرف وہی ہیں جو اس مشکل وقت میں لوگوں کو مثبت رہنے کا پیغام دے رہے، اگلی بار انہیں کنجر اور میراثی کہنے سے پہلے ایک بار سوچ لے گا‘۔
پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو کراچی میں سامنے آیا تھا، جس کے بعد سے شوبز اسٹارز عوام کو اس وائرس سے لڑنے اور اپنی صحت کا خیال رکھنے کا مشورہ دے رہے۔
پاکستانی شوبز اسٹارز مداحوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دے رہے جبکہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے انہیں محظوظ بھی کررہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز سامنے آنے سے تعداد 2 ہزار 39 تک جا پہنچی ہے جبکہ اب تک اس عالمی وبا سے 27افراد انتقال کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

کمسن برٹش پاکستانی نابینا گلوکارہ سیرین جہانگیر نے گزشتہ روز موسیقی کے اس بڑے مقابلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے