صرف 9 دن میں 1000 بستروں پر مشتمل اسپتال بنایا گیا

صرف 9 دن میں 1000 بستروں پر مشتمل اسپتال بنایا گیا

لاہور: عثمان بزدار فیلڈ اسپتال میں کورونا کے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیں گے اور علاج معالجے کے لیے تعینات ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف سے بھی ملاقات کریں گے

پنجاب سے کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور صوبے میں متاثرین کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے چھوٹے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف

سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف

لاہور: ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں ایف آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے