71 سالہ برطانوی شہزادے چارلس اب صحتیاب

71 سالہ برطانوی شہزادے چارلس اب صحتیاب

برطا نیہ: کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 71 سالہ برطانوی شہزادے چارلس اب صحتیاب ہو چکے ہیں اور انہیں آئسولیشن سے بھی باہر آنے کی اجازت دے دی گئی ہے

شہزادے چارلس میں کورونا کی ہلکی علامات پائی جانے کے بعد انہیں ڈاکٹرز نے ایک ہفتے تک آئسولیشن اختیار کرنے کا کہا تھا اور احتیاطی تدابیر پر لازمی عمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔
شاہی محل کے حکام نے بھی خوشخبری سنائی ہے کہ شہزادہ چارلس کی صحت اب اچھی ہے لیکن حکومتی پابندی کے سبب ان کا محدود دورانیہ ابھی مکمل نہیں ہوا اس لیے وہ یہ ہفتہ قرنطینہ میں مکمل کریں گے۔
کلیئرنس ہاؤس کی جانب سے بھی شہزادے کی صحتیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کے ڈاکٹر نے انہیں کلیئر قرار دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے