پی آئی اے نے بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا

پی آئی اے نے بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا

کراچی: پاکستان ایئرلائن نے بھی وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے 22 مارچ سے بیرون ملک جانے والی پروازوں کا آپریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے

کل سے پی آئی اے کی کوئی پرواز بیرون ملک کےلیے اڑان نہیں بھرے گی، پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن کی پابندی کا اطلاق 28 مارچ تک رہے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات پر پی آئی اے نے آپریشن کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملزمان کی رہائی سے عوام کے تحظ کی صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے

ملزمان کی رہائی سے عوام کے تحظ کی صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے

کراچی : گورنر سندھ نے ویسٹ پاکستان پبلک آرڈیننس 1960 کے تحت اختیارات کا استعمال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے