ایران میں 103 سالہ خاتون کورونا وائرس سے صحت یاب

ایران میں 103 سالہ خاتون کورونا وائرس سے صحت یاب

ایران: سیمنان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ نوید دانائی نے بتایا کہ اس معمر ترین خاتون کو مکمل صحت یاب کے بعد ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا جہاں وہ علاج کے لےی ایک ہفتے سے موجود تھیں

ایران کے شہر کرمان میں بھی ایک 91 سالہ شخص بھی اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب رہے تھے اور وہ رواں ہفتے ہی ہسپتال سے گھر واپس گئے حالانکہ انہیں دمہ اور ہائی بلڈپریشر کی شکایت بھی تھی جو کہ کورونا وائرس کے شکار ہونے پر پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھانے والے عناصر بھی سمجھے جاتے ہیں۔
مگر 103 سالہ خاتون اب تک کی سب سے معمر شخصیت ہیں جنہوں نے اس خطرناک وائرس کو شکست دی ہے۔
ایران میں اب تک 19 ہزار سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر جبکہ ڈیڑھ ہزار کے قریب ہلاک ہوچکے ہیں اور صحت مند افراد کی تعداد 6 ہزار 7 سو سے زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چین : برطانوی حساس ادارے ایم آئی سکس کے ایک سابق جاسوس کی مدد سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے