کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی مفت سہولت دستیاب

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی مفت سہولت دستیاب

کراچی: ایس آئی یو ٹی کے مطابق یہ سہولت 24 گھنٹے مفت فراہم کی جارہی ہے جب کہ اسپتال میں آئسولیشن وارڈ اور اسکریننگ کی سہولیات بھی موجود ہیں

سندھ حکومت کی جانب سے ایس آئی یو ٹی کو کٹس بدھ کے روز روز فراہم کی گئی ہیں۔
ترجمان نے بتایا ایس آئی یو ٹی میں 8 ایسے مشتبہ افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے جن میں وائرس کی علامات تھیں تاہم ان کے ٹیسٹ نتائج آنا باقی ہیں۔
افراد میں سے 2 مریض آسٹریلیا اور سنگاپور سے آئے ہوئے ہیں جب کہ باقی 6 مریضوں نے کوئی سفر نہیں کیا۔
سندھ بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 267 ہوگئی ہے جن میں سے تین مریض صحت یاب ہوئے جب کہ 264 کا علاج جاری ہے۔
گزشتہ روز کراچی میں وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی جو پاکستان میں تیسری ہلاکت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ناک کے نیچے شہر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی یکساں لوڈ شیڈنگ

نیپرا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ناک کے نیچے شہر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی یکساں لوڈ شیڈنگ

کراچی: گورنر سندھ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے صنعت کاروں سے بلا تعطل بجلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے