کورونا وائرس کو ہرانے میں ہم سب ایک ساتھ ہیں

کورونا وائرس کو ہرانے میں ہم سب ایک ساتھ ہیں

لاہور:کیون پیٹرسن بیٹسمین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’’نمستے انڈیا کورونا وائرس کو ہرانے میں ہم سب ایک ساتھ ہیں

ہم سب اپنی اپنی سرکار کی بات کا نردیش کرتے ہوئے کچھ دنوں کیلیے گھر میں رہیں،یہ سمے ہے ہوشیار رہنے کا، میرے ہندی ٹیچر سری واٹس گوسوامی کو ڈھیر سارا پیار۔‘‘
پیٹرسنکو ہندی سکھانے والے سری واٹس آئی پی ایل میں بنگال کی جانب سے کھیلتے ہیں، وہ انڈر19ورلڈکپ میں بھارت کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

صرف 9 دن میں 1000 بستروں پر مشتمل اسپتال بنایا گیا

صرف 9 دن میں 1000 بستروں پر مشتمل اسپتال بنایا گیا

لاہور: عثمان بزدار فیلڈ اسپتال میں کورونا کے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کی سہولیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے