پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہوگئی

پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہوگئی

چمن: 20 روز بعد پاک افغان بارڈر باب دوستی یکطرفہ ٹریڈ کے لئے کھول دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 50 سے زائد خوردنی اشیاء کے ٹرک افغانستان میں داخل ہوئے

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہوگئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں 50 سے زائد خوردنی اشیاء کے ٹرک افغانستان میں داخل ہوئے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد وزیر اعظم کی ہدایات کی روشنی میں کھولی گئی ہے۔
گزشتہ ماہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاک افغان سرحد بند کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر جمع کرانے کی ضرورت نہیں

بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر جمع کرانے کی ضرورت نہیں

اسلام آباد: مشیر خزانہ نےکہا کہ کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے