تمام واک ان سروسز اور قونصلر سروسز بھی 18 مارچ سے 3 اپریل تک معطل

تمام واک ان سروسز اور قونصلر سروسز بھی 18 مارچ سے 3 اپریل تک معطل

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ اس دوران اسپیشل سیل ڈپلومیٹک کور اور بیرون ملک پاکستانی مشنز کے ساتھ رابطے میں رہے گا

حفاظتی انتظامات کے تحت وزارت خارجہ میں کورونا وائرس کے حوالے سے اسپیشل سیل بھی قائم کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 190 سے تجاوز کر گئی ہے جس کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں تفریحی مقامات، کھیلوں کی سرگرمیاں، اہم ایونٹس پرپابندی عائد ہے جب کہ ساتھ ہی تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ سخت حفاظتی اقدامات کے تحت ملک کے صرف تین ائیرپورٹس سے سفر کرنے کی اجازت ہے۔
جب کہ سے وائرس کے پیشِ نظر امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروسز بھی معطل کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر جمع کرانے کی ضرورت نہیں

بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر جمع کرانے کی ضرورت نہیں

اسلام آباد: مشیر خزانہ نےکہا کہ کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے