میو اسپتال میں زیرعلاج کورونا کا مریض دم توڑ گیا

میو اسپتال میں زیرعلاج کورونا کا مریض دم توڑ گیا

لاہور:غلام عمران کا تعلق حافظ آباد کا شہری تھا غلام عمران گزشتہ دنوں ایران سے واپس لوٹا تھا اور 14روز قرنطینہ میں گزار کر واپس لوٹا تھا

غلام عمران کو گزشتہ رات تشویش ناک حالت میں میو اسپتال لایا گیا تھا، مریض کو آئی سی یو میں رکھا گیا مگر وہاں وینٹی لیٹر کی سہولت نہیں تھی۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 189 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 155 ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قومی ایئرلائن کو ایک اور اسکینڈل کا سامنا

قومی ایئرلائن کو ایک اور اسکینڈل کا سامنا

لاہور: پی آئی اے سیالکوٹ دفتر میں کچھ عہدیداروں نے رقم بنانے کے لیے قوانین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے