قرنطینہ مرکز میں ڈیوٹی نہ دینے پر 13 ڈاکٹروں کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز

قرنطینہ مرکز میں ڈیوٹی نہ دینے پر 13 ڈاکٹروں کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز

کوئٹہ: بلوچستان ہیلتھ سیکریٹری کے مراسلے کے مطابق 13 ڈاکٹرز کو کوئٹہ کے مختلف ہسپتالوں کے قرنطینہ مراکز میں تعینات کیا گیا تھا لیکن انہوں نے ایک ہفتے بعد بھی اپنی ذمہ داریاں نہیں سنبھالیں

صوبائی حکومت نے کوئٹہ میں بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے احاطے میں کام کرنے والے تمام انتظامی محکموں، تحصیل دفاتر اور صوبے بھر کی ریونیو کورٹس کو بند کردیا۔
مذکورہ ڈپارٹمنٹس 22 مارچ تک بند رہیں گے تاہم سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ، داخلہ اور قبائلی امور ڈپارٹمنٹ، ہیلتھ ڈپارٹمنٹ، فنانس ڈپارٹمنٹ اور پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ اپنے کام سرانجام دیتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ا خترمینگل تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدگی کا باضابطہ طور پر اعلان کرتا ہوں

ا خترمینگل تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدگی کا باضابطہ طور پر اعلان کرتا ہوں

بلوچستان: نیشنل پارٹی-مینگل کے صدر نے کہاکہ ہر بجٹ کو عوام دوست بجٹ کہا جاتا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے