پیپلزپارٹی کی اےپی سی میں شرکت نہیں کریں گے

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے اپنے پیغام میں کہاکہ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے اے پی سی میں شرکت نہیں کررہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہےکہ پارلیمانی جماعتیں فوجی عدالتوں کے بل پر اتفاق کرچکی ہیں،جبکہ 6مارچ کو اسمبلی میں اس سے متعلق بل پیش کیاجائےگا۔

اد رہےکہ اس سےقبل شاہ تحریک انصاف کے رہنما محمود قریشی کا کہناتھاکہ پیپلزپارٹی سے پہلے اے پی سی کاایجنڈاپوچھاہے۔

واضح رہےکہ آج اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےشاہ محمود قریشی نےکہاکہ فوجی عدالتوں کے قیام میں 2سال کی توسیع پراتفاق ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

پاکستان نے مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے امریکا جانے کے خواہشمند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے