میئر کا کہنا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر شہر کو لاک ڈاؤن کرنے کے لیے تیار ہیں

میئر کا کہنا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر شہر کو لاک ڈاؤن کرنے کے لیے تیار ہیں

نیو یارک: اعلیٰ امریکی ماہرین برائے انفیکشن پھیلانے والے جراثیم کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قومی سطح پر عارضی لاک ڈاون کی حمایت کریں گے

میئر بل ڈی بلاسیو نے سی این این کو ‘ہم نے کبھی بھی ایسا کچھ نہیں دیکھا، ہر آپشن میز پر موجود ہے’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ ہر گھنٹے بدلتا ہے اور ہمیں مسلسل نئے فیصلے کرنے ہوں گے’

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے