پیپلزپارٹی کی بنیاد 1967 میں ڈاکٹر مبشرحسن کےگھرپر رکھی گئی تھی

پیپلزپارٹی کی بنیاد 1967 میں ڈاکٹر مبشرحسن کےگھرپر رکھی گئی تھی

لاہور: پیپلزپارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشرحسن شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں وفاقی وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں

ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ڈاکٹر مبشر حسن ایک انتہائی اہم شخصیت کے طور پر ابھر کر سامنے آئے اور انہوں نے وزارت سائنس بنانے میں ذوالفقار علی بھٹو کی مدد کی۔
وہ پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے جنرل سیکرٹری تھے۔

یہ بھی پڑھیں

قومی ایئرلائن کو ایک اور اسکینڈل کا سامنا

قومی ایئرلائن کو ایک اور اسکینڈل کا سامنا

لاہور: پی آئی اے سیالکوٹ دفتر میں کچھ عہدیداروں نے رقم بنانے کے لیے قوانین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے