دونوں ممالک کی ایوی ایشن انڈسٹری نے مزید 72 گھنٹوں کی مہلت مانگ لی

دونوں ممالک کی ایوی ایشن انڈسٹری نے مزید 72 گھنٹوں کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت کی جانب سے دی گئی 72 گھنٹوں کی مہلت میں 142 پروازیں آپریٹ ہوئیں

پاکستان سے سعودیہ 18 ہزار 8 سو 43 مسافروں کو پہنچایا گیا، جبکہ سعودیہ سے پاکستان 21 ہزار 1 سو 37 مسافروں کو لایا گیا۔
ایوی ایشن حکام کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک سے مزید مسافر اپنے وطن واپس آنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کی قومی اور پرائیوٹ ایئرلائنز اور ایوی ایشن حکام نے مزید 18 مارچ تک مزید مہلت کی درخواست کی ہے۔
سعودی حکومت کی ڈیڈ لائن کارگو پروازوں اور ماہرین صحت کی آمد ورفت پر لاگو نہیں ہوتی، ایوی ایشن حکام کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ سعودی حکومت اس درخواست پر غور کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے