بی آر ٹی منصوبے پر انجینئرز نے کام کرنا بند کردیا

بی آر ٹی منصوبے پر انجینئرز نے کام کرنا بند کردیا

پشاور: کوروناوائرس کے شدیدترین خطرات کے باعث بی آر ٹی کے مختلف اسٹیشنوں پر ٹیکنیکل کام کرنیوالے انجینئرز اور دیگر عملے نے عارضی طور پر اپنا کام بند کردیا

ساڑھے 4ہزارکے عملے میں سے ساڑھے 3ہزار عملے کو فارغ کر دیا گیا۔
ریچ ون ، ریچ ٹو اور ریچ تھری پر ٹیکنیکل کام بھی بند کر دیاگیاہے۔ ٹیکنیکل کام کی بندش کے باعث بی آر ٹی منصوبہ بروقت مکمل ہونا ناممکن ہو گیا ہے جبکہ کورونا وائرس کے شدیدترین خطرات کے باعث چین سے آنیوالے انجینئرزکو بھی پشاور آنیکی کلیرنس نہیں دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

رویت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، فواد چوہدری معاملے میں نہ الجھائیں

رویت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، فواد چوہدری معاملے میں نہ الجھائیں

پشاور: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے