پاکستان اسٹیل ملز 2015 سے بند پڑی ہے

پاکستان اسٹیل ملز 2015 سے بند پڑی ہے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازم زرداد عباسی کی پرموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے وفاقی حکومت سے اسٹیل ملز کے معاملے پر جواب طلب کرتے ہوئے اہم ہدایات بھی جاری

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ پاکستان اسٹیل ملز 2015 سے بند پڑی ہے، اس کے باوجود ملازمین کو تنخواہیں اور مراعات مل رہی ہیں جس سے سالانہ اربوں کا بوجھ حکومت پر پڑ رہا ہے، اسٹیل ملز کے ملازمین کو نوکری پر کیوں رکھا ہوا ہے۔
سیکرٹری صنعت و پیدوار معاملہ کو فوری طور پر دیکھیں اور حکومت ان تمام ملازمین کو فارغ کرے، پاکستان اسٹیل ملز بہت مسائل پیدا کر رہی ہے، لگتا ہے ملک کا سارا بجٹ اسٹیل ملز میں ہی چلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے