چمن کی تحصیل گلستان کے علاقے سیگئی بازار میں دھماکا

چمن کی تحصیل گلستان کے علاقے سیگئی بازار میں دھماکا

بلوچستان: اس حوالے سے لیویز حکام نے بتایا کہ چمن کی تحصیل گلستان کے علاقے سیگئی بازار میں ہونے والے دھماکے میں قبائلی رہنما عبدالرؤف ترین کو نشانہ بنایا گیا

دھماکے کے فوری بعد لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
لیویز حکام نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا جبکہ واقعے میں زخمی ہونے والے رہنما کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
بم دھماکے کا نشانہ لیویز کے رسالدار میجر نصیب اللہ تھے جو اپنی کار میں گارڈ کے ساتھ سفر کررہے تھے تاہم وہ محفوظ رہے تھے۔
7 مارچ کو ہونے والے اس دھماکے سے متعلق بھی لیویز ذرائع کا کہنا تھا کہ بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پاک ایران سرحد پر آمد ورفت معطل

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پاک ایران سرحد پر آمد ورفت معطل

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے