کرونا وائرس نے برطانوی ایوی ایشن انڈسٹری کو بری طرح متاثر

کرونا وائرس نے برطانوی ایوی ایشن انڈسٹری کو بری طرح متاثر

لندن: کرونا وائرس کے باعث برطانوی ایوی ایشن انڈسٹری بھی بری طرح متاثر ہورہی ہے، برٹش ائرویز نے 16 سے 28 فروری کے دوران 226 پروازیں کینسل کیں

برطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز تیزی سے رپورٹ ہورہے ہیں، اتوار کے روز بھی 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔
شمالی آئرلینڈ اور ویلرز کے علاقوں میں کرونا وائرس سے اب تک متاثر ہونے والے افراد کی تعداد بھی 39 تک پہنچ گئی۔
ریان ایئر نے بھی پروازوں میں نمایاں کمی کی ہے، منسوخ شدہ پروازیں زیادہ تر امریکا اور یورپی ممالک کےلیے شیڈول تھیں۔
رپورٹ کے مطابق برٹش ائرویز کی متاثرہ مسافروں کو ری فنڈ یا ری بکنگ کی پیشکش بھی کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے