پاکستان نے امریکا کو سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان نے امریکا کو سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد: مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا کہ پاک امریکا میں مارکیٹ رسائی اہم پوائنٹ تھا امریکہ سے مارکیٹ رسائی چاہیے

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ امریکا پاکستان میں توانائی، آئل اینڈ گیس، زراعت اور فوڈ پروسیسنگ میں دلچسپی رکھتا ہے۔ای کامرس میں بھی تعاون کیلئے امریکہ نے کہا ہے۔امریکہ کو سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
مشیر تجارت نے مزید کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث تجارت متاثر ہونے پر اسوقت کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔ ابھی تک ایکسپورٹس کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتے۔

یہ بھی پڑھیں

یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری

یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری

اسلام آباد: ای سی سی اجلاس میں کوہالہ پن بجلی منصوبے کی ادائیگیوں کے معاملہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے