ملک بھر میں یکم رمضان المبارک 25 اپریل کو ہو گا

ملک بھر میں یکم رمضان المبارک 25 اپریل کو ہو گا

اسلام آباد: فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ انشاءاللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا اور 25 اپریل کوپہلا روزہ ہو گا

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے ذی القعد اور رجب دونوں کی غلط تاریخ دیں۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں۔
گزشتہ برس بھی فواد چوہدری نے رمضان المبارک کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی وزارت نے ایک موبائل ایپ تیار کی ہے جس کی مدد سے رمضان اور عید کا چاند ہر کوئی دیکھ سکے گا۔
فواد چوہدری نے رمضان المبارک اور عیدین کے حوالے سے چاند دیکھنے کے رویت ہلال کمیٹی کے طریقہ کار کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ چاند دیکھنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت نے ہر قسم کی ملکی پروازوں کی معطلی کا دورانیہ 2 اپریل سے بڑھا کر 11 اپریل کردیا

حکومت نے ہر قسم کی ملکی پروازوں کی معطلی کا دورانیہ 2 اپریل سے بڑھا کر 11 اپریل کردیا

راولپنڈی: ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان اور سینئر جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار کھوکھر نے ایک پریس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے