سرکاری دفاتر میں اردو رائج کی جائے، تمام مادری زبانوں کی بھی ترویج کی جائے

سرکاری دفاتر میں اردو رائج کی جائے، تمام مادری زبانوں کی بھی ترویج کی جائے

اسلام آباد: قرارداد میں کہا گیا کہ اردو کاعملی نفاذ فوری یقینی بنایاجائے، تمام سرکاری دفاتر میں اردو رائج کی جائے، تمام مادری زبانوں کی بھی ترویج کی جائے مادری زبانوں کے بل پر غور کے لیے ذیلی کمیٹی بنادی گئی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئین کے آرٹیکل 25 میں ترمیم کا بل منظور کرتے ہوئے اردو کے نفاذ کے قومی دن پرمتفقہ قرارداد منظورکرلی۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت نے ہر قسم کی ملکی پروازوں کی معطلی کا دورانیہ 2 اپریل سے بڑھا کر 11 اپریل کردیا

حکومت نے ہر قسم کی ملکی پروازوں کی معطلی کا دورانیہ 2 اپریل سے بڑھا کر 11 اپریل کردیا

راولپنڈی: ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان اور سینئر جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار کھوکھر نے ایک پریس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے